• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن میں بھوک نے ڈیرے ڈال دیے؛ لاکھوں غذائی قلت کا شکار؛ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

کراچی(نیوزڈیسک)یمن کے شمالی علاقوں میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور بنیادی سہولتوں کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف نارویجن ریفیوجی کونسل کے سربراہ یان ایگلینڈ نے کیا ہے۔خبر رساں ادارےکو دارالحکومت صنعا میں دیے گئے انٹرویو میں یان ایگلینڈ نے کہا کہ حوثیوں کے زیرِ کنٹرول شمالی علاقوں میں صورتحال حکومتی کنٹرول والے جنوبی علاقوں سے بہت مختلف ہے۔
اہم خبریں سے مزید