• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 20 سالہ نوجوان قتل

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)چوہنگ کے علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان افضل جاں بحق ہو گیا ، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کر کے دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد کی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید