• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے 43 لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری

لاہور(کر ائم رپو رٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پُرعزم ہیں جس کے تسلسل میں پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں ئی جی پنجاب عبدالکریم نے میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد فنڈز کے اجراء کی منظوری دی۔
لاہور سے مزید