• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں تین ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس افسران کے تبادلے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے تعیناتی کے منتظر نسیم کاکڑ کو ایس ایچ او نیو کچلاک ٗ عبدالحئی گرانی بلوچ کو ایس ایچ او نیو سریاب ٗ ایس ایچ او محمد اجمل خان کو ایس ایچ اومنظور ترین شہید ‘ جہانزیب خان کو سیکورٹی ڈویژن تعینات کر دیا ہے جبکہ راشدعلی کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید