• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ امین اللہ رئیسانی کو مہرگڑھ میں سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق سفیر نوابزادہ امین اللہ خان رئیسانی کو مہر گڑھ میں سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ ہفتہ کو ان کی رہائش گاہ غوث آباد میں ادا کی گئی جس میں نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی ،نوابزادہ میر یادگار رئیسانی ، نوابزادہ میر رئیس رئیسانی ، میر اسماعیل رئیسانی سمیت سیاسی و قبائلی عمائدین ، زعماء سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید