فرانس کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، حکومت کے زوال اور پارلیمانی بحران کے حوالے سے جون 2024ء میں کیے گئے انتخابات نے کوئی واضح اکثریت نہیں دی اور پارلیمنٹ کو تقسیم کر دیا۔
برسلز میں پاکستان کے سفارتخانے نے یومِ دفاع کو ایک پُر وقار تقریب کے ساتھ منایا، جس میں مادرِ وطن کا دفاع کرنے اور اس کی خودمختاری کی حفاظت کرنے والی بہادر افواج کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
بریڈفورڈ کے یورو وے ٹریڈنگ اسٹیٹ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی، کئی ٹریلرز آگ کی لپیٹ میں آ گئے، دھماکوں کی آوازوں کے بعد علاقے میں بھاری دھوئیں کے بادل چھا گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد دوست قرار دے دیا۔
جماعتِ اہلسنت کے تحت کراچی کے نشتر پارک میں میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔
نہتے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اسٹاپ دی وار اور دیگر جنگ مخالف تنظیموں کے زیرِ اہتمام آج (ہفتے کو) وسطی لندن میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
کراچی میں عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے جماعت اہلسنت، سنی تحریک اور دیگر جماعتوں کی جانب سے ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے ہر گھنٹے میں ایک بچہ زندگی کھو رہا ہے۔
پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے خیبر پختون خوا میں غذائی قلت کے خدشے کا اظہار کر دیا۔
محکمۂ معدنیات نے بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حادثات اور اموات کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ دعا ہے یہ بابرکت دن ہمارے معاشرے میں امن اور خوش حالی لے کر آئے۔
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون کی انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال کر دی گئی۔
پاکستان ویمنز ٹیم نے ہفتے کے دن مکمل طور پر آرام کیا اور اتوار کو وہ پریکٹس میچ کھیلیں گی۔
ریلیف کیمپ میں متعدد افراد نے بچے کو تحفے تحائف دیے۔
نیشنل امیچرز گالف چیمپئن شپ میں خواتین ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل آرمی کی ٹیم نے جیت لیا۔
ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے والی کشتی اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون اور 3 بچے ڈوب گئے۔