• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی پشاوردھماکے کی شدید مذمت

امریکا نے پشاور میں انتخابی مہم کے دوران دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

امریکی سفارتخانے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پشاوردھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔

پشاور: خودکش دھماکےمیں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی

گزشتہ روزپشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں پارٹی رہنما اور پی کے 78 سے اے این پی کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

پشاور دھماکا، حلقہ پی کے 78 میں انتخابات ملتوی

اے این پی امیدوار کی شہادت کے بعد پی کے 78 میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین