• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ میں نئے ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کا افتتاح

جدہ میں نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کا افتتاح


جدہ میں نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کا افتتاح کیا ہے۔

شہر سے 19 کلو میٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع جدہ کے نئے ایئرپورٹ کو تمام شاہراہوں سے منسلک کیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ 670 ہزار مربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین