• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروس ٹربیونل نےڈی جی سماجی بہبود کے تبادلے پر حکم امتناعی جاری کردیا

کوئٹہ(این این آئی) سروس ٹربیونل بلوچستان نے ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود مسرت جبین کے تبادلے کے احکامات پر حکم امتناعی جاری کردیا سروس ٹربیونل بلوچستان نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 9اکتوبر کے نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے مسرت جبین کو ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود کام جاری رکھنے کا حکم دیاہے۔
تازہ ترین