آپ آف لائن ہیں
ہفتہ یکم صفرالمظفر 1442ھ19؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پشاور یونیورسٹی‘ سعید حسن، فرہاد علی ہدایت، محبوب شاہ، ارشاد علی اور بادشاہ گل عمر ہ کیلئے منتخب

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی کے درجہ سوئم ملازمین کو عمرہ پر بھیجنے کے لئے قرعہ اندازی کی گئی اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف لائف اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد مہمان خصوصی تھے جنہوں نے قرعہ نکالا جس میں سعید حسن، فرہاد علی، ہدایت، محبوب شاہ، ارشاد علی اور بادشاہ گل کو منتخب کیا گیا۔ پروفیسر بشیر احمد نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ ملازمین کی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے ۔ صدر کلاس تھری نے کہا کہ اگلے سال کم از کم ایک درجن سے زائد ملازمین کیلئے عمرہ کی سعادت کا اہتمام کیا جائے گا۔

پشاور سے مزید