میلبورن (جنگ نیوز) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلین شائقین اور سابق کرکٹرز کی تنقید پر اپنے جشن کا انداز تبدیل کردیا، اب وہ گلا کاٹنے کا اشارہ کرنے کے بجائے شائقین کو سرجھکا کر آداب کرتے ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں تمام اشاریے درست سمت میں تھے،
انڈین کامیڈین کیکو شاردا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ فیملی کا ایک لازمی حصہ رہے ہیں، انہوں نے کپل شرما کے ساتھ کئی سالوں تک کام کیا ہے اور اس شو میں مختلف کرداروں میں انہیں بہت پسند کیا جاتا ہے۔
ترجمان آغا خان یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ولانی نے آغا خان یونیورسٹی سمیت کئی اداروں کی بنیاد رکھنے، مضبوط بنانےمیں اہم کردار ادا کیا۔
ایک کیوی خاتون نے اپنی ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ننگے پاؤں بکھرے ہوئے لیگو برکس پر 100 میٹر دوڑنے کا فاصلہ 24.75 سیکنڈز میں طے کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو کا کہنا ہے کہ سمندر کو پانی دیں گے تو ایکو سسٹم چلے گا، ورنہ ایکو سسٹم رک چکا ہے، ہمارے پاس ضرورت کا پانی نہیں تو سمندر کے لیے پانی کہاں سے بچے گا؟
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 22 سالہ پروین عرف مسکان کے طور پر ہوئی جو اپنے شوہر کے ساتھ جائے وقوعہ سے چند میٹر کے فاصلے پر رہتی تھی، اس کی والدہ نے لاش کے ٹکڑوں کی شناخت کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹر حیدر علی کی معطلی کے معاملے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
شاہد رفیع نے بتایا کہ میرے والد والدہ کے ساتھ 1971 اور 1972 میں دو سال حج پر گئے، دوسرا حج اکبر تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا یہ واقعہ گزشتہ شام شاہ پور کے علاقے میں پیش آیا، ملزم وِشوکرما چوہان کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔
مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ بھائی نے اسکول انتظامیہ کے رویے پر الزام عائد کیا تھا، میرے بھائی نے لکھا تین افراد نے ذہنی ٹارچر کیا۔
معروف بالی ووڈ فلم پروڈیوسر بونی کپور کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور اتنے صابر انسان ہیں کہ انہوں نے ایک سین کے لیے 52 بار ری ٹیک دیا، لیکن کبھی زبان پر شکوہ نہیں لائے۔
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا۔
انڈونیشیا میں سیکڑوں طلبا نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا، اس موقع پر پولیس اصلاحات اور پُر تشدد کارروائیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ رُکوانا چاہتے ہیں تو روس سے ایندھن کی خریداری نہ کریں اور چین پر معاشی دباؤ بڑھائیں۔
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔