کر دیئے ہیں پیش استعفے کئی لوگوں نے خود
اتفاقی حادثے کی وجہ سے لبنان میں
ایسے استعفے دیئے جاتے ہیں دنیا میں مگر
دنگ ہیں اِس واقعے پر لوگ پاکستان میں
امریکا نے بحر ہند سے ایران سے منسلک اسکائی ویو نامی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے گزشتہ رات کی تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری کردی۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ووٹرز کی عمر بڑھانے کی خبروں کی تردید کردی۔
جی سیون ممالک نے آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کو ناگزیر قرار دے دیا۔
ریلوے حکام نے کراچی میں جعلی ٹکٹوں پر ٹرین میں سفر کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
یہ جسم میں سوڈیم کے اثرات کو کم کر کے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے، جس سے دل کے امراض اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے: ماہرین
وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران جےڈی وینس نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، میرا خیال ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے رخشان ڈویژن میں فرنٹیر کور (ایف سی) تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 3 غیر ملکی اور 3 سعودی شہری گرفتار کیے گئے ہیں۔
مارکو روبیو دفاعی سرمایہ کاری بڑھانے اور نیٹو اتحاد کے ساتھ بوجھ کی تقسیم کی ضرورت پر تبادلہ خیال کریں گے۔
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ پہنچنے پر روسی صدر پیوٹن کا استقبال کیا۔
امریکی سینیٹ کمیٹی کے سامنے بریڈ کوپر کا کہنا ہے کہ ایران کے علاقے میناب میں لڑکیوں کے اسکول میں دھماکے کی امریکی فوجی تحقیقات پیچیدہ ہیں ۔
جنید افضل ساہی 2024 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت سے پی پی98 سے کامیاب ہوئے تھے۔
اسلام آباد پولیس نے 26 نمبر چونگی پر دھرنے پر بیٹھے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کو منتشر کردیا۔