• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل ادا نہ کرنے پر ڈائریکٹوریٹ جنرل سپیشل ایجوکیشن کی بجلی منقطع

لاہور(خبر نگار) لیسکو نے 4لاکھ کا بل ادا نہ کرنے پر ڈائریکٹوریٹ جنرل سپیشل ایجوکیشن کی بجلی منقطع کردی ۔
تازہ ترین