شہباز شریف کے3 ذاتی معالجین حکومتی میڈیکل بورڈ میں شامل
لاہورکی احتساب عدالت نے قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کے3 ذاتی معالجین کوحکومتی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا، شہباز شریف نےعدالت میں دعویٰ کیا کہ نیب اُلٹا بھی ہو جائے، قیامت تک ان کے خلاف کرپشن کا ایک دھیلا ثابت نہیں کر سکےگا۔ ۔