کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیٹی جیٹی پل سے آئی سی آئی جاتے ہوئے تیز رفتارٹرک کی ٹکرسے نوجوان لڑکی جاں بحق ہو گئی جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت 25سالہ روبینہ دختر اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے ۔