• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس نے ممنوعہ مواد ہٹانے میں ناکامی پر ٹوئٹر پر جرمانہ عائد کردیا

روس نے ممنوعہ مواد ہٹانے میں ناکامی پر ٹوئٹر پر جرمانہ عائد کردیا۔ اس سے قبل روسی عدالت نے ممنوعہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں ناکامی پر ٹوئٹر پر تقریباً 42 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا۔ 

روس نےگذشتہ ماہ غیر قانونی مواد نہ ہٹانے کے الزام میں ٹوئٹر کی رفتار سست کردی تھی۔ خبرایجنسی کےمطابق ٹوئٹر نے ردعمل سے گریز کیاہے۔ 


اس سے قبل ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ روسی اقدامات پر وہ آزادی اظہار پر پڑنے والے اثرات پر تشویش کا شکارہے۔ ٹوئٹر اپنے پلیٹ فارم پر ممنوعہ مواد کی پروموشن کی اجازت نہیں دیتا ہے۔

تازہ ترین