• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں 8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہےگی

کورونا کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سندھ میں8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہےگی۔

وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی،انٹرسٹی اور ٹورسٹ ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

تازہ ترین