• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری شمشاد قتل کیس کا مرکزی ملزم مارا گیا

Chaudhry Shamshad Murder Case The Accused Killed
گوجرانوالہ کے علاقے چھیالی میں ہونے والے پولیس مقابلےمیں چوہدری شمشاد خان قتل کیس کا مرکزی ملزم طارق پٹواری مارا گیا۔

پولیس کے مطابق نافع ٹاور کے قریب ایک مکان پرچھاپے کے دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی۔ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ملزم طارق پٹواری مارا گیا۔

ملزم طارق پٹواری نے مئی 2015 میں فائرنگ کرکے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری شمشاد خان کو اس کے بیٹے اور دوست سمیت قتل کیا گیا تھا۔
تازہ ترین