• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ممالک سے اچھے سفارتی و تجارتی تعلقات چاہتے ہیں: ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان اسلامی امارت تمام ممالک کےساتھ اچھے سفارتی اور تجارتی تعلقات چاہتا ہے۔

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان کے 102ویں یومِ آزادی پر افغانستان اسلامی امارت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔

ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے بیان میں وضاحت کی ہے کہ ہم نے ابھی تک کسی ملک سے تجارت کرنے سے متعلق بات نہیں کی ہے۔

تازہ ترین