منہگی روٹی، کم زور جسم
’’غذائی قلّت‘‘ صرف خالی پیٹ کا نام نہیں، یہ نحیف وجود، پست قد، کم وزن، خون کی شدید کمی، بار بار لاحق ہونے والے امراض اور اسکولز میں بچّوں کی خراب کارکردگی کا بھی عنوان ہے، خوراک کا پیدا ہونا اور خوراک کا غریب کی پلیٹ تک پہنچنا دویک سر مختلف حقائق ہیں۔
October 11, 2026 / 12:00 am
ذہنی صحت: ایک خاموش بحران، خاموشی میں طوفان
October 04, 2026 / 12:00 am
دل کی حفاظت، زندگی کی حفاظت
’’مجھے کوئی تکلیف نہیں، لہٰذا میں صحت مند ہوں‘‘ ایک خطرناک تصور ہے، دل کی کسی دھڑکن، علامت کو ہر گز نظر انداز نہ کریں۔
September 27, 2026 / 12:00 am
’’سرکیڈین ردھم‘‘ صحت مند زندگی کی قدرتی حیاتیاتی تال
دل کی دھڑکن، جسمانی درجۂ حرارت، بلڈ پریشر، ہارمونز کا اخراج، نظامِ ہاضمہ، میٹابولزم، انسولین کی کارکردگی، دماغی توّجہ، یادداشت، جذباتی توازن اور قوتِ مدافعت منظّم رکھتا ہے۔
September 13, 2026 / 12:00 am
طویل، صحت مند زندگی کے لیے رہنما سائنسی اصول
’’جسمانی سرگرمی، متوازن غذا، معیاری نیند، کم ذہنی دباؤ اور مضبوط سماجی تعلقات‘‘ آب حیات کے مصداق ہیں۔
August 30, 2026 / 12:00 am
بچّے کی زندگی کے پہلے ایک ہزار دن
وہ سنہری دَور، جو نسلوں کی تقدیر بدل سکتا ہے، اِن ایّام پر خرچ ہونے والے وسائل کو دنیا کی سب سے منافع بخش سرمایہ کاری قرار دیا جا رہا ہے۔
August 16, 2026 / 12:00 am
انٹرمٹنٹ فاسٹنگ: کھانے کے اوقات منظم کرنے کا سائنسی طریقہ
فوائد کا انحصار صرف فاسٹنگ کے دورانیے پر نہیں، متوازن غذا، جسمانی سرگرمی، معیاری نیند اور مستقل مزاجی بھی لازم ہیں۔
August 09, 2026 / 12:00 am
پاکستان میں پھیلتا ہیپاٹائٹس اور روک تھام کا عالمی ہدف
July 26, 2026 / 12:00 am
صحت مند زندگی کا اسلامی تصور
مثالی معاشرے کی تشکیل اچھے اسپتالوں، معالجین ہی سے نہیں، افراد کی صحت بخش عادات سے بھی مشروط ہے۔
July 19, 2026 / 12:00 am
پٹھے: ہمارے جسم کی چھپی طاقت
جسم کو حرکت دینے کے ساتھ میٹا بولزم، ہارمونز، مدافعتی نظام، دماغی صحت اور بڑھاپے پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔
July 12, 2026 / 12:00 am
نوجوانوں میں ویپنگ کا بڑھتا رجحان
July 05, 2026 / 12:00 am
منشیات کا بڑھتا رجحان، ایک کثیر الجہتی قومی بحران
June 21, 2026 / 12:00 am
درست طبی نسخہ نویسی: محفوظ علاج کی پہلی سیڑھی
نسخہ محض ادویہ کے نام لکھ دینا نہیں، یہ ڈاکٹر کی تشخیص، علم، تجربے اور مریض کے لیے خیر خواہی کا عکّاس ہوتا ہے۔
June 14, 2026 / 12:00 am
کراچی، ہیٹ ویو: 2015 کے سانحے سے کچھ نہیں سیکھا
گرم موسم انسانی غفلت، ماحولیاتی تباہی اور انتظامی ناکامی کا مجموعہ، بچاؤ کے لیے ازسرِ نو منظم شہری منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔
June 07, 2026 / 12:00 am