
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)عزیز قارئین! آپ کو یہ بتائیں کہ اس لیمپ پوسٹ کے پاس کئی مرتبہ مختلف سیاسی جلوسوں پر پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا تھا۔ یہ جگہ یعنی لیمپ پوسٹ بڑی تاریخی تھی جو بینک اسکوائر کے
February 28, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ) دوستو! یہ توپ جسے زمزمہ اور بھنگیاں والی توپ بھی کہتے ہیں، ماضی کے خوبصورت شہر لاہور میں بنائی گئی تھی۔ جب اس تاریخی توپ کو بنانے کا حکم صادر ہوا تو کہا گیا کہ لاہ
February 21, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
مال روڈ جس کا نام کبھی انار کلی سے میاں میر تک’ براہ راست سڑک ‘بھی رہا ہےاور اسے کبھی ڈونلڈ ٹالون بھی کہا جاتا رہا ہے۔ سر ڈونلڈ میکلوڈ پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر تھے اور کبھی اس ساری سڑک کو اپر مال ب
February 14, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)لکشمی چوک پر لکشمی بلڈنگ کا اب صرف سامنے کا حصہ ہی باقی رہ گیا ہے، پچھلی طرف کوئی عمارت نہیں۔ ہمیں یاد ہے کہ جب لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد صفدر پنجاب کے گورنر تھے، اس زمانے میں
February 07, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)لاہور میں کبھی فلموں کی پبلسٹی کا موثر ترین ذریعہ تانگے ہوتے تھے۔ تانگے کے پچھلی طرف بڑا سا کپڑے کا بورڈ اور دونوں سائیڈز پر چھوٹے چھوٹے دو بورڈز لگا دئیے جاتے تھے۔ یہ تانگہ
January 31, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (اب یونیورسٹی) کے اس ہوسٹل کا نام بروم ہوسٹل ہے۔ آج بھی کسی حد تک یہ عمارت اپنی اصل شکل و صورت اور بہترین فن تعمیر کے ساتھ موجود ہے۔ کبھی یہاں مریضوں
January 24, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھوگیا
ہاں تو دوستو بات ہو رہی تھی لاہور کے سینما گھروں اور تھیٹروں کی۔ تھیٹروں کا ذکر آگے چل کر کریں گے، فی الحال ہم لاہور کے سینما گھروں کی بات کرتے ہیں۔ لاہور چھائونی جس کا اصل نام میاں میر چھائونی ہے
January 17, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ) اسی طرح کبھی قلعہ گوجر سنگھ کے قریب بھی ایک باغ تھا جو زین خاں کو کلتاش نے بنوایا تھا اور یہ فیض باغ کے نام سے معروف تھا، انار کلی کے مقبرے کے ساتھ بھی کبھی ایک باغ تھا۔ لا
January 10, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ )لاہور کے سب سے خوبصورت تین سینما اوریگا، الفلاح اور الحمراء ہوتے تھے، آج ان میں سے دو سینمائوں کا کوئی نام و نشان نہیں۔ اوریگا میں لاہور کی ایلیٹ کلاس جایا کرتی تھی۔ یہ سی
January 03, 2021 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)گزشتہ کالم میں ہم نے لاہور کے غنڈوں اور بدمعاشوں کا ذکر کیا تھا۔ بہت سے بدمعاشوں نے کئی کئی شادیاں کی ہوئی تھیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ جس کا تعلق شعبہ سوشل ورک سے تھا
December 27, 2020 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
گزشتہ کالم میں ہم نے لاہور کے فلیٹیز ہوٹل کا ذکر کیا تھا۔ اس ہوٹل کے برسہا برس اسسٹنٹ منیجر رہنے والے بھاٹی گیٹ کے قدیم رہائشی پی حسن شاہ مرحوم کے بیٹے ڈاکٹر نادر حسن شاہ سے بات ہوئی تو انہوں نے بت
December 20, 2020 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)آج سے پچاس ساٹھ برس پہلے لاہور کا اپنا ایک ماحول تھا، اپنی ایک ثقافت اور روایات تھیں جس نےبھی وہ لاہور بہت قریب سے دیکھا ہے اور اس ماحول میں رہا ہے‘ وہ آج بھی اس کے سحر می
December 06, 2020 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)آج بھی لاہور میں کئی جگہ کشمیری چائے ملتی ہے مگر وہ ذائقہ نہیں۔ اب تو لاہور میں مٹی کے مگوروں میں بھی چائے ملنا شروع ہو گئی ہے۔ کشمیری چائےکی رنگت گلابی ہوتی ہے اور اس کو ب
November 29, 2020 / 12:00 am
وہ لاہور کہیں کھو گیا
(گزشتہ سے پیوستہ)لاہور کے پہلوانوں کا ذکر چھڑا تویاد آیا کہ ہمارے ساتھ اسکول (گورنمنٹ سینٹرل ماڈل اسکول لوئر مال) میں گاما پہلوان کے خاندان کا ایک لڑکا پڑھا کرتا تھا۔ مگر ششم کلاس ہی میں پ
November 22, 2020 / 12:00 am