وسیم فیروز کے والد کی تدفین، سوئم کل ہوگا

January 15, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی سلیکٹر وسیم فیروز کے والد فیروز اختر کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں سابق قومی ہاکی کپتان ناصر علی، سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمداور دیگر نے شر کت کی، مرحوم کے سوئم پر اتوار کو ظہر تا عصر مرحوم کی رہائش گاہ B45، بلاک16 گلستان جوہر میں قرآن خوانی ہوگی۔