اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز

January 17, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 5 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز منی اسپورٹس کمپلیکس، کراچی میں شروع ہوگئے۔ گیمز میں مختلف اسکولوں اور کالجز کے طلبا ء وطالبات حصہ لے رہے ہیں۔