شیخ رشید کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے

January 17, 2022

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے منفرد اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

شیخ رشید کی کالا کوٹ پہنے آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے اپنے مخصوص دبنگ اسٹائل میں چلتے کہیں سے آرہے ہیں۔

شیخ رشید کی تصاویر کا کولاج ایک صارف نے شیئر کیا جسے انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے لائیک بھی کیا۔

صارفین کی بڑی تعداد ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہی ہے۔