بی ڈی ایس امتحان پہلی بار نشتر یونیورسٹی کے زیراہتمام ہو گا

January 22, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) بی ڈی ایس کے امتحان بھی پہلی بار نشتر یونیورسٹی کے زیراہتمام ہوں گے اس سے پہلے یہ امتحان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ہوتا تھا۔دریں اثناء وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے پہلے بی ڈی ایس امتحان( فرسٹ پروفیشنل) کے سنٹر کا دورہ کیا۔