راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ڈکیتی ،سرقہ باالجبر ،چوری ،نقب زنی اورراہ زنی کی وارداتوں میں شہری تین گاڑیوں 15موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اورنقدی وغیرہ سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ تھانہ بنی گالہ کے علاقہ نوگزی میں نامعلوم ملزم گن پوائنٹ پرسجادسےآٹھ ہزارروپے اورموبائل

January 23, 2022

رکشہ ڈرائیور قتل، نوجوان کی خودکشی، گاڑی سے بھی لاش برآمد