امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

January 24, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے یمن میں جارحیت کے خلاف پریس کلب کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، ڈویژنل صدر جوہر عباس کا کہنا تھا کہ یمن کےعوام کو خوراک اور دواؤں کی قلت کا سامنا ہے ،احتجاج میں پیپلز لائزرز فورم کے رہنما عارف شاہ ،وجاہت مرزا، علی اشتر ، عاطف حسین اور یونیورسٹی طلباء نے شرکت کی۔