ہاکی پلیئر سبطین پر دو سال کی پابندی

January 25, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ یہ فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ نے فیصلوں کی توثیق کردی۔