مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں ملیں

January 26, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد نجی اسپتال کے قریب نالے سے 50سالہ محمد اسلام ،صفورہ رم جھم ٹاور یاسین مسجد کے قریب روڈ سے نامعلوم شخص کی لاشیں ملیں ۔عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب فٹ پاتھ سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی ۔