محکمہ بلدیات کا پورے پنجاب میں مہینہ صفائی مہم منانے کا اعلان،مراسلہ جاری

January 28, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ بلدیات کا پورے پنجاب میں مہینہ صفائی مہم منانے کا اعلان ،سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر نعیم رؤف کی ہدایات پر لوکل گورنمنٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔