آج صرف چار گھڑ دوڑ ہونگیں

January 29, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کو صرف چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جو سہ پہر تین بجے شروع ہوگی دوسری دوڑ اسنو فال کپ کی ہوگی۔