بلاول بھٹو ذہین وزیر خارج، جلد ناراض ممالک کو دوست بنائیں گے، وزیر اطلاعات سندھ

May 16, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ذہین ترین وزیر خارجہ بنے ہیں وہ بہت جلد اپنی ذہانت سے پاکستان سے ناراض ممالک کو دوبارہ دوست بنائیں گے ۔ شرجیل میمن نے جاری بیان میں کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے ذہین ترین وزیر خارجہ بنے ہیں۔وہ ہم سب کی امید ہیں۔