جاوید آفریدی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم کو اسپانسر شپ کی پیشکش

May 18, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان میں سری لنکن ہائی کمشنر کو خط تحریر کیا ہے۔انہوں نے سری لنکن ہائی کمشنر جیانتھ لکوکٹ کو خط لکھ کر سری لنکن کرکٹ ٹیم کو اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے۔