صفورہ چورنگی کے قریب ایک شخص کی لاش ملی

May 24, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صفورہ چورنگی ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے قریب سے 32 سالہ جنید کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق وجہ موت فوری معلوم نہیں ہو سکی تاہم علاقہ مکینوں نے ایک شخص کو گرے ہونے کی اطلاع دی تھی۔