انکم ٹیکس ایمپلائز ویلفیئر یونین آر ٹی او ان لینڈ ریونیو آفیسر ز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

May 25, 2022

ملتان ( سٹاف رپورٹر )انکم ٹیکس ایمپلائز ویلفیئر یونین آر ٹی او ملتان ان لینڈ ریونیو آفیسر ز ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،طاہر خاکوانی،ملک عرفان شاہد،بشیر احمد سیال،کاشف میاں،رانا تاج،اعجاز احمد اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی ، مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے عالم میں تنخواہ میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے ہفتے کی چھٹی ختم، پینشن میں اضافہ کیا جائے \\۔