خواتین کا دوسرا ٹی 20 آج ہوگا

May 26, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل جمعرات کو کھیلا جائے گا۔سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔