بورس جانسن کا مستعفی ہونے سے انکار

May 26, 2022

لندن (اے ایف پی) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن پارٹی اسکینڈل کی اندرونی تحقیقات پر مسترد ہونے سے انکار کردیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اجلاس کی صدارت کی اور نشہ کی حالت میں ا یک جھگڑے میں ملوث ہوئے یہ جھگڑا عملے کے درمیان ہوا۔