کنٹریکٹ کیوں نہیں دیا، نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹر ایمی احتجاجاً ریٹائر

May 27, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے اگلے سیزن کے لئےسینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر احتجاجاً انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ایمی نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی کھلاڑی ہیں۔