دو روز کی بندش کے بعد ادارے آج کھل جائیں گے

May 27, 2022

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) راولپنڈی ضلع کے تمام تعلیمی ادارے آج جمعہ کو دوبارہ کھل جائیں گے۔ تعلیمی ادارے لانگ مارچ کے باعث دو روز بند رہے تھے تاہم ان کے اوقات کم کر دیئے گئے ہیں اورسکولوں میں چھٹی کا وقت 11بجے کر دیا گیا ہے۔