• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ سیکریٹریٹ کے افسران اور عملے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر سندھ سیکریٹریٹ کے تمام افسران اور عملے کے لئےماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے ، چیف سیکریٹری کی ہدایت پر سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکلر جاری کر دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید