سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین میچ کے دوران حکومت مخالف مظاہرے

July 01, 2022

کراچی(نیوز ڈیسک) سری لنکا کی پولیس اور فوج نے گیل میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے کرکٹ میچ کے دوران گالے قلعے پر سے حکومت خلاف مظاہرے کے شرکا کو منتشر کردیا مظاہرین سری لنکا کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے تھے تاہم انتظامیہ نے مظاہرین کی کوریج سے روک دیا ۔مظاہرین نے بینرز اور پلےکارڈ اٹھا رکھے تھے۔واضع رہے کہ سری لنکا اور آسٹریلیا کا کرکٹ میچ کی نشریات سرکاری ٹیلی وژن کے زریع کی جارہی تھی۔