مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

July 02, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم شدید زخمی ہوگیا جو اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہی دم توڑگیا ، فوری شناخت نہیں ہو سکی ۔