قیصر عباس کاظمی ریجنل ڈائریکٹر اوپن یونیورسٹی ملتان کیمپس تعینات

July 02, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گوجرانوالہ قیصر عباس کاظمی کو گریڈ20میں ترقی دے کر ملتان کیمپس تعینات کردیا گیا ،انہوں نےملتان کیمپس کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ،قیصر عباس کاظمی اس سے پہلے ڈیرہ غازی خان اور ملتان ریجن میں بھی بطور ڈائریکٹر اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔