نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں ایک مریض زیر علاج

July 05, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں ایک مریض زیر علاج ہے، جس کی رپورٹ کا انتظار ہے ادھر نشتر ہسپتال میں اب تک کورونا کے شبےمیں 9 ہزار 967 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 980 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی