• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران 17 جلسے کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران 17 جلسے کریں گے ،جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پنجاب کے ضمنی انتخابات کے لئے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ، عمران خان پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران 17 جلسے کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید