سیج کے ماتمی جلوس آج برآمد ہوں گے

August 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی تمام امام بارگاہ میں آج8 محرم الحرام کورات گئے سیج کے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے، لودھی پورہ، امام بارگاہ شاگرد والا، سلطان والا خلاصی لائن، امام بارگاہ امیر شاہ عظیم شاہکمنگراںوالا،عنایت ولایتابوالافضلالعبا سبھیڈی پوتراورربارموسیٰ پاک سورج میانی دیگر امام بارگاہوں سے چھوٹے بڑے جلوس نکالے جائیں گے۔