جے سوریا کرکٹر آف دی منتھ قرار

August 09, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے لیفٹ آرم اسپنر پرباتھ جے سوریا کوآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیاہے۔انہوں نے آسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز میں جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔