عزاداروں کی فوری طبی امداد کیلئے نمائش چورنگی پر مختلف این جی اوز کے میڈیکل کیمپ قائم

August 09, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوم عاشور کے موقع اور عزاداروں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے نمائش چورنگی پر مختلف این جی اوز میڈیکل کیمپ قائم کردیئے جبکہ ان میڈیکل کیمپ میں خون کے عطیات بھی رضاکارانہ دیئے جا رہے ہیں ۔9 محرم الحرام کے موقع پر ان میڈیکل کیمپس میں خون کے عطیات بھی جمع کئے گئے ۔