خیبرپختونخوا پولیس کا سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف

August 13, 2022

پشاور(ٹی وی رپورٹ)خیبرپختونخوا پولیس نے سوات کے دور دراز علاقوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا۔خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیوز سے باخبر ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سوات کے کچھ افرادجوپہلے افغانستان میں تھے۔