چائلڈ لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر2افرادکیخلاف مقدمات

August 13, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نےچائلڈ لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر2افرادکیخلاف مقدمات درج کرلئے ،قطب پور پولیس کو ڈائریکٹر لیبر افتخارحسین نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزمان عابد اور اشتیاق کی د کانوں پر کم عمر بچے علی رضا اور احمد کو مزدوری کرتے ہوئے پائے گئے جن کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔